انفورسمنٹ ڈائرکیٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے معاملہ میں دہلی کے ایک وکیل روہت ٹنڈن کو گرفتار کیاہے ۔76کروڑ روپئے کی پرانی کرنسی کو نئی کرنسی میں تبدیل
کرنے کے معاملہ میں مبینہ طور پر ملوث وکیل کو کل رات گرفتار کیا گیا۔دہلی پولیس اور کرائم برانچ کی ایک مشترکہ ٹیم نے 11دسمبر کو ٹنڈن کے دفتر اور گریٹر کیلاش پارٹ۔